نزول مسیح
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت عیسٰی علیہ اسلام کا نازل ہونا، یہ اسلامی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی کو آخری زمانے میں دوبارہ نازل کیا جائے گا (چونکہ وہ قتل نہیں ہوئے تھے بلکہ آسمان پر زندہ اٹھا لیے گئے تھے)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حضرت عیسٰی علیہ اسلام کا نازل ہونا، یہ اسلامی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی کو آخری زمانے میں دوبارہ نازل کیا جائے گا (چونکہ وہ قتل نہیں ہوئے تھے بلکہ آسمان پر زندہ اٹھا لیے گئے تھے)۔